حیدرآباد۔ 5اگسٹ (اعتماد نیوز)نظام آباد کے رکن پارلیمنٹ وزیر اعلی کے دختر
کے کویتا پر کشمیر کے مسئلہ پر متنازعہ ریمارک کرنے پر آج نامپلی عدالت
نے مادنا پیٹ پولیس کو ان پر کیس درج کرنے کے احکام جاری کرنے کا
فیصلہ
سنایا۔ کشمیر کے مسئلہ پر متنازعہ ریمارک کے الزام میں ان پر کیس درج کرنے
کی شکایت پر عدالت نے اس طرح احکام جاری کی ہے۔ واضح رہے کہ سابق میں کے
کویتا نے کہا کہ کشمیر اور تلنگانہ کو زبردستی انڈین یونین میں ضم کیا گیا۔